پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

میں آخر انسان ہوں، کتنا برداشت کروں؟عمران خان کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ سکے؟

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اہم اور معروف شخصیات زیادہ تر کیمروں کی زد میں رہتے ہیں اور ان کی کوئی نہ کوئی ایسی حرکت کیمروں کی آنکھ میں محفوظ ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر ناظرین نہایت محظوظ ہوتے ہیں اور ان پر طرح طرح کے تبصرے کرتے نظر آتے ہیں۔ اسی طرح چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ایک تقریب کے دوران کی غیر متوقع حرکت کیمرے نے اپنی آنکھ میں محفوظ کر لی تھی جسے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے آن ائیر بھی کیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ایک تقریب کے دوران عمران خان اپنے پیچھے کھڑے شخص کو کونی مارتے ہوئے پیچھے کر رہے ہیں۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…