جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

شیخوپورہ ،گھریلو حالات سے تنگ خاتون نے 6ماہ کے بچے سمیت جوہڑ میں چھلانگ لگا کرخودکشی کر لی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

شیخوپورہ (آئی این پی)شیخوپورہ کے نواحی علاقہ میں گھریلو حالات سیتنگ آ کر شادی شدہ خاتون نے اپنے 6ماہ کے بچے سمیت جوہر میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا تفصیلات کے مطابق سلامت پورہ مریدکے کی رہائشی 23سالہ ثمینہ نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر اپنے 6 ماہ کے بیٹے معظم علی سمیت جوہڑ میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس نے ماں اور بچے کی نعشوں کو قبضے میں لے کر

تفتیش شروع کر دی ہے۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…