پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

شیخوپورہ، مبینہ پولیس مقابلہ میں مظہری ڈکیت گینگ کے 3 ڈاکو ہلاک

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

شیخوپورہ(آئی این پی)شیخوپورہ کے نواحی علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ جس کے نتیجے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے تفصیلات کے مطابق قصبہ ناظر لبانہ میں پولیس نے ناکہ لگایا ہوا تھا کہ وہاں سے دو موٹر سائیکلوں پر سوار قتل اقدام قتل راہزنی ودیگر وارداتوں میں مطلوب مظہری ڈکیت گینگ کے 3 ڈاکو گزر رہے تھے کہ پولیس نے انہیں رکنے کا اشارہ کیا تو ڈاکووں نے رکنے کی بجائے پولیس پر فائرنگ کر دی جبکہ پولیس کی

جوابی فائرنگ سے مظہری ڈکیت گینگ کے سربراہ مظہری، شرافت اور شہباز ہلاک ہو گئے مظہری ڈکیت گینگ نے چند روز قبل پولیس مقابلے کے دوران دو پولیس اہلکاروں کو شہید کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…