پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی، محض 4ہزار روپے کے عوض لڑکی فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی ) کراچی میں محض چار ہزار روپے میں لڑکی فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا گیا، ملزم پنجاب سے کراچی لڑکی فروخت کرنے لایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ابراھیم حیدری پولیس نے ایک ایسے ملزم کوگرفتار کیا ہے جس نے لڑکی کو محض چار ہزار روپے میں پنجاب صادق آباد سے خریدا۔پولیس حکام کے مطابق محمدایوب کائنات نامی لڑکی کو پنجاب سے فروخت کرنے کراچی لایا تھا ملزم کے خلاف مقدمہ درج

کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ لڑکی فروخت کرنے والے ملزم نے لڑکی کو جھانسہ دیا کہ وہ اس کو پولیو ورکر کا کام دلوا دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…