پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے صبر کی بجائے جلد بازی کا مظاہرہ کیا،فواد چوہدری

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو صبرکا مظاہرہ کرنا چاہیے تھا،الیکشن کمیشن نے جلد بازی کا مظاہرہ کیا ہے،الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے،عمران خان کے الیکشن کمیشن میں پیش ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے،یہ ایک نارمل الیکشن کمیشن کا طریقہ کارہے،جس کو فالو کیا گیا،اتنی سیریس بات نہیں ہے۔جمعرات کو الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے

ورانٹ گرفتاری جاری کرنے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کیس ہائیکورٹ میں لگا ہوا تھا،تو الیکشن کمیشن کو انتظار کرلینا چاہیے تھا۔ یہ ایک طریقہ کار ہے جس کو الیکشن کمیشن نے فالو کیا ہے۔ یہ کوئی انتی سیریس بات نہیں ہے۔ لیکن الیکشن کمیشن کو صبروتحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے تھا۔ عمران خان کی جانب سے بابر اعوان مسلسل الیکشن کمیشن میں پیش ہورہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان خود الیکشن

کمیشن میںپیش ہوں گے۔الیکشن کمیشن ایک ادارہ ہے اس کے سامنے پیش ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…