منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

فرانس میں ہم جنس پرست عورتوں کو مصنوعی طریقے سے حاملہ ہونے کی اجازت

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

پیرس(این این آئی)فرانس میں جلد ہی ہم جنس پرست خواتین کو مصنوعی طریقے سے حاملہ ہونے یا مصنوعی بارآوری کی جازت دے دی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق ریاستی سیکریٹری برائے صنفی مساوات مارلینے شیاپا نے بتایا کہ حکومت یہ اجازت ایسی خواتین کو بھی فراہم کرنا چاہتی ہے، جو تنہا زندگی گزار رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ماکروں نے جو وعدہ کیا ہے، اسے جلد ہی پورا کیا جائے گا۔ فرانس چند ماہ بعد ’بائیو

اخلاقیات‘ کے قانون میں تبدیلی لاتے ہوئے اس نئے قانون کی منظوری دے گا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…