ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

سابق چیف جسٹس پی ٹی آئی کی اسمبلی آمد کو خلاف آئین قرار دے دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری بھی عمرا ن خان کے اسمبلی میں جانے پر بول پڑے ‘ان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تمام آر اوز پر الزمات لگائے تو کیا شہادت لائے ہیں، عمران خان نے تو خود اسمبلیوں میں واپس جاکر اپنے ہی الزامات کو غلط ثابت کردیا، ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے منہ سے نکالے ہوئے الفاظ کو چاٹ لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو میں افتخار  محمد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرنے میں لیت و لال سے کام لیا، میری نظر میں پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور ہوچکے ہیں، قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی حاضری آئین کے خلاف تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…