جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

نئے چیئرمین کیلئے ایسا نام دیں گے جسکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، سید خورشید شاہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پہلے دن سے ہی موجودہ چیئرمین نیب متنازع رہا،حکومت کو نئے چیئرمین نیب کیلئے جلد ایسا نام دیں گے جسکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوگا،ی سیاست میں نیب کا اہم کردار ہے، ایسا چیئرمین نیب چاہتے ہیں جو صرف کرپشن کے خاتمے کیلئے کام کرے۔ تفصیلات کے مطابق سید خورشید شاہ نے چیئرمین نیب کی تقرری کے حوالے سے کہا کہ پہلے دن

سے ہی موجودہ چیئرمین نیب متنازع رہا اب چیئرمین نیب کی تقرری پر وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا وزیراعظم سے کوئی شکوہ نہیں کیا،حکومت کو نئے چیئرمین نیب کیلئے جلد ایسا نام دیں گے جسکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، خورشید شاہ نے کہا نئے چیئرمین کا ماضی صاف ہونا چاہیے، ملکی سیاست میں نیب کا اہم کردار ہے، اس لیے اس کی ایسی تقرری ہو جس سے کسی پر کوئی آنج نہ آے۔ انہوں نے کہا ایسا چیئرمین نیب چاہتے ہیں جو صرف کرپشن کے خاتمے کیلئے کام کرے۔ انہوں نے کہا چیئرمین نیب کی تقرری پر پی ٹی آئی، ایم کیو ایم سے رابطہ کرلیا ہے، اپوزیشن لیڈر نے کہا چیئرمین نیب کیلئے متفقہ امیدوار نام ایک مشکل کام ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…