جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوئٹزر لینڈ میں برقعے پر پابندی کیلئے دستخطی مہم مکمل

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

برن(این این آئی)سوئٹزرلینڈ میں برقعے پر پابندی کیلئے مارچ 2016 سے شروع کی جانے والی دستخطی مہم مکمل ہوگئی ہے،جس کے بعد اب ریفرنڈم ہوسکے گا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ووب مین نامی شخص اس مہم کی سرپرستی کررہا تھا اور یہ مہم مقررہ وقت سے 2 روز قبل ہی مکمل ہوچکی ہے۔سوئس حکام کاکہنا تھا کہ اب ان دستخطوں کو چیک کیا جائے گا کہ آیا یہ دستخط اصل ہی ہیں، ایک لاکھ دستخطی مہم کے مکمل ہونے پر

پھر ریفرنڈم کرایا جائے گا او ر لوگوں کی برقعے پر پابندی سے متعلق رائے شماری ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…