جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

اس تصویر میں عمران خان کس اہم ترین شخصیت کی بیوی کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں جن کے بارے میں معلوم ہوتے ہیں وزیر دفاع خرم دستگیر کے ہوش اُڑ گئے اور انہوں نے تصویر کے ساتھ اپنا متنازعہ ٹویٹ فوراً ڈیلیٹ کر دیا، حیرت انگیز انکشاف

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع خرم دستگیر کو عمران خان کی تصویر پر متنازعہ ریمارکس مہنگے پڑ گئے،تفصیلات کے مطابق وزیردفاع خرم دستگیر نے گزشتہ روز ایک تصویر کے ساتھ ٹویٹ کیا تھا جس میں عمران خان کی ذات کو نشانہ بنایاگیا تھا لیکن کچھ ہی دیر بعد انہوں نے اسے ڈیلیٹ کر دیا،خرم دستگیر کے ٹویٹ کے جواب میں صاحبزادہ جہانگیر نے تصویر کی حقیقت بیان کی ہے ان کے مطابق عمران خان کی یہ حقیقی تصویر ہے، اس تصویر میں صاحبزادہ جہانگیرکا بیٹا اور

بہو پیچھے کھڑے ہیں جب کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان برطانیہ کے آرمی چیف جنرل سر کارٹر کی بیوی سے محو گفتگو ہیں۔ غالباًخرم دستگیر نے جب ٹویٹ کیا تھا تو وہ اس بات سے واقف نہیں تھے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کن خواتین کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں لیکن جب وزیردفاع کو معلوم ہوا کہ عمران خان برطانوی جنرل کی بیوی کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں تو انہوں نے فوراً ہی ٹویٹ ختم کردیوزیر دفاع خرم دستگیر نے گزشتہ روز یہ تصویر ٹویٹ کی تھی۔

https://twitter.com/ChicoJahangir/status/907662740361183232

https://twitter.com/ChicoJahangir/status/907051668709298176

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…