پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ناروے۔ اوسلو کی معروف سماجی شخصیت چوہدری غلام سرور کا اپنے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ۔

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

اوسلو (عقیل قادر) اوسلو کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری غلام سرور نے اپنے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیاجس میں پاک ناروے فورم کے جنرل سیکریڑی چوہدری وسیم شہزاد، چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور، سید زاہد حسین شاہ، متین خلجی، چوہدری محسن موجین والا، چوہدری عباس ٹوانہ آف لالہ موسیٰ ، فیصل چوہدری، عقیل قادر اور محمد خالد کسانہ نے شرکت کی۔ تمام دوستوں نے چوہدری غلام سرور کی دعوت کا شکریہ ادا کیا اور انکی سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔1 (1)2 (1)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…