جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

صوفی شاعر سید پیر وارث شاہ کے سالانہ عرس کی 3 روزہ تقریبات( کل)شروع ہوں گی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ (آئی این پی)پنجابی زبان کے شیکسپیئر صوفی شاعر سید پیر وارث شاہ کے سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات شیخوپورہ کے نواحی قصبہ جنڈیالہ شیرخاں میں کل 15 ستمبر بروز جمعہ کو شروع ہوں گی ،ان تین روزہ تقریبات میں ملک بھر سے لاکھوں افراد شرکت کریں گے اس موقع پر ہیر خوانی کی محفلیں لگائی جائیں گی مقابلہ ہیر خوانی میں پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والے افراد میں انعامات تقسیم کئے جائیں

گے ڈی سی او ارقم کی طرف سے 16 ستمبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ڈی پی او سرفراز احمد ورک کی طرف سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…