منگل‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2024 

لائیو پروگرام میں ن لیگ کے رہنما سے جھگڑا،تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہنواز رانجھا اور پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری کے درمیان نجی ٹی وی پروگرام میں تلخ جملوں کا تبادلہ ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردیں۔ منگل کے روز نجی ٹی وی پروگرام میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہنواز رانجھا اور فواد چوہدری کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ۔ شاہنواز رانجھا نے کہا کہ عمران خان ایک جھوٹ چھپانے کے لئے 100 جھوٹ بول رہے ہیں ۔ عمران خان پر 9 کروڑ روپے کرپشن کا الزام ہے ۔شاہنواز

رانجھا نے کہا کہ عمران خان نے فلیٹ بیچنے کے معاملے پر ہر روز نیا جھوٹ بولا ۔ شاہنواز رانجھا کی جانب سے فواد چوہدری کو مہذب زبان استعمال کرنے کے مشورے پر فواد چوہدری آپے سے باہر ہو گئے ۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے مابین شدید تلخ کلامی ہوئی ۔ نجی ٹی وی پروگرام کے دوران دونوں پارٹی رہنماؤں نے ایک دوسرے پر ذاتی الزامات لگاتے ہوئے سخت جملوں کا تبادلہ کیا، تحریک انصاف کے ترجمان عمران خان کے خلاف تنقید برداشت نہ کر سکنے پر پروگرام چھوڑ کر چلے گئے۔

موضوعات:



کالم



بے چارہ گنڈا پور


علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…