جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

9سال بعد انٹرنیشنل میچ میں لاہور میں لاہوری کا لاہور ی کو چھکا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( آن لائن ) پاکستان میں کرکٹ کی بحالی پر پورے ملک میں جشن کا سماں ہے جو لوگ سٹیڈیم نہیں جا سکے وہ گھر بیٹھے پورے اہتمام کے ساتھ میچ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور اس وقت بابر اعظم ورلڈ الیون کے چھکے چھڑانے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 9سال کے بعد

قذافی سٹیڈیم پھر سے آباد ہو گیاہے ،پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان پہلا میچ جاری ہے جس میں پاکستانی بلے باز بابراعظم نے 11ویں اوور میں عمران طاہر کو چھکا مار کر تاریخ بنا دی۔عمران طاہر کادراصل تعلق لاہور سے ہی ہے لیکن وہ جنوبی افریقہ کی جانب سے کرکٹ کھیلتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…