جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

محرم الحرام کا چاند،اہم اعلان کردیاگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی) محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر کو نظرآنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج کا مہینہ 29 دن کا ہونے

کی توقع ہے اور چاند نظرآنے کی صورت میں نئے اسلامی سال  1439کا آغاز 22ستمبر کو ہو گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ یوم عاشور یکم اکتوبر کو ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…