جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

کراچی میں زمینوں کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے ٗشہر لینڈ مافیا کے اثر میں ہے، بلوم برگ رپورٹ

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

نیویارک (این این آئی)عالمی مالیاتی ویب سائٹ بلوم برگ نے کہا ہے کہ کراچی میں زمینوں کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے، مگر ساتھ ہی یہ شہر لینڈ مافیا کے اثر میں بھی ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں بہت سی زمین غیر قانونی طور پر ریگولرائز کی گئی ہے ٗزمینوں کی قیمتوں میں اضافے سے کئی ادارے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔اس دوران پرتشدد واقعات بھی پیش آتے ہیں جن میں سے ایک کے نتیجے میں اورنگی پائلٹ

پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان کو بھی قتل کیا گیا جو غریبوں کو ان کی زمینوں کے حقوق دلانے کیلئے سرگرم تھیں۔ایک ویب سائٹ کے مطابق کراچی میں زمین کی قیمتیں 2016کے بعد سے اب تک 23فیصد بڑھ چکی ہیں، جبکہ قومی سطح پر زمین کی قیمتوں میں اضافہ 6 اعشاریہ 3فیصد ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…