منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 6 شدت پسند ہلاک‘ متعدد ٹھکانے بھی تباہ

datetime 6  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں پاک فضائیہ کی بمباری کے نتیجہ میں 6 شدت پسند ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے جبکہ جیٹ طیاروں کی گولہ باری سے دہشت گردوںکے متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے۔ ہلاک اور زخمیوں کا تعلق لشکر اسلام اور کالعدم تحریک طالبان سے تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز وادی تیراہ کے علاقے میں خفیہ اطلاعات پر پاک فضائیہ نے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور لشکر اسلام سے تھا جبکہ فضائی کارروائی کے نتیجے میں شدت پسندوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے ہیں اور مزید ہلاکتوں کا بھی امکان ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…