اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

بریکنگ نیوز چوہدری نثار 33سال بعد نوازشریف کی نوکری چھوڑ کر نئی نوکری کیلئے کہاں جاپہنچے؟ جس نے بھی اپنی آنکھوں سے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی روف کلاسرا نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے  چودھری نثار سے متعلق بڑا انکشاف کر ڈالا،رﺅف کلاسرا کا کہنا تھا کہ چودھری صاحب چوہدری نثار سے متعلق بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ  جب وہ انٹرویو سے نکلے ہیں تو مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا اور وہ لطیفہ کچھ یوں تھا کہ یک بندے کو ایک بوتل مل گئی اور اس بوتل میں سے جن نکل آیا۔جن نے کہا کہ آپ نے مجھے آزاد کر دیا ہے آپ فرمائش کریں کہ آپ کو کیا چاہئیے تو

اس بندے نے کہا کہ مجھے ڈی ایچ اے میں بہت بڑا گھر ڈھونڈ کر دو، جس میں آٹھ دس گاڑیاں کھڑی ہوں ۔ جن نے کہا ڈھونڈ دیا ۔ اس شخص نے کہا کہ اس گھر کا سیٹھ بھی ڈھونڈو، جن نے کہا ڈھونڈ دیا جس پر اس شخص نے کہا کہ اب مجھے اس گھر کا چوکیدار لگا دو۔ اس لطیفے کی یاد مجھے اس لیے آئی کیونکہ چودھری نثار علی خان کے سارے انٹرویو کے بعد مجھے احساس ہوا کہ وہ نواز شریف کی نوکری چھوڑ کر شہباز شریف کی نوکری لے رہے ہیں۔ کیونکہ انہوں نے اپنے انٹرویو میں بھی بتا دیا ہے کہ صرف شہباز شریف پارٹی کے صدر ہو سکتے ہیں میں یا کوئی اور بھی ہو سکتا ۔ رؤف کلاسرا نےپروگرام کے دوران مزید کیا کہا آئیے آپ بھی سنئ

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…