جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان سبوتاژ کرنے کی گھنائونی سازش کا پردہ چاک۔۔

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کو سبوتاژ کرنے اورپاکستانی کھیل کے میدانوں کی بحال ہوتی رونقیں مجروح کرنے کیلئے رچائی گئی خوفناک سازش کو پاکستانی خفیہ ایجنسی نے ناکام بناتے ہوئے نجی ہوٹل سے خودکش حملہ آور کر گرفتار کر لیا ہے۔ حساس اداروں کے اہلکاروں نےخفیہ اطلاع پر نجی

ہوٹل میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران خودکش حملہ آور کو گرفتار کیا ہے۔ نجی ہوٹل سیکرٹریٹ سے قریب واقع تھا۔ گرفتار خودکش حملہ آور کے قبضے سے بارودی مواد اور دستی بم برآمد کر لیا گیا ہےجبکہ اسے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ اس کے مزید ساتھیوں کی تلاش بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…