جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

کراچی ، ٹرک اور سوزوکی میں تصادم، 6 افراد جاں بحق،7 زخمی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)کراچی میں ملیرلنک روڈپرٹرک اورسوزوکے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ منگل کو پولیس کے مطابق ٹرک اور سوزوکی کی ٹکر سے 2 خواتین اور 2بچے بھی جاں بحق ہوئے ،جاں بحق افراد اور زخمیوں کا تعلق اندرون سندھ سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پک اپ سوزوکی وین میں ڈرائیور سمیت 12 افراد سوار تھے،حادثہ تیز رفتاری اور روڈ پر پڑے گڑھوں کے باعث پیش

آیا۔حادثے کے بعد ٹرالر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا،پولیس نے ٹرالر کو تحویل میں لیکر کارروائی شروع کردی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…