اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سینئر اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو قتل کرنے کا منصوبہ بے نقاب

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور صحافی اور اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی  بے نقاب ۔ نجی ٹی وی چینل کے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا پروگرام کے دوران اپنے ساتھی اینکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سمیع ابراہیم صاحب آپ محتاط ہوجائیں کیونکہ کچھ لوگوں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی ہوچکی ہے اور اس حوالے سے لسٹ بھی تیار ہوچکی ہے تاہم تیار کی جانے والی لسٹ ٹارگٹ کلر کو دے دی گئی ہے۔ عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں مزید کیا کہا آپ بھی سنئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…