پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

جس خبر کا سب کو انتظار تھا وہ آگئی محمد عامر کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی پوری دنیا سے مبارکبادیں۔۔فونز کالیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرمحمد عامرکے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالرمحمد عامرکے گھربیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس پروہ خوشی سے نہال ہیں۔ فاسٹ بالر نے بیٹی کی پیدائش کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پردی۔محمد عامر نے بیٹی کی

پیدائش پرخدا کا شکر کرتے ہوئے لکھا کہوہ اللہ کی رحمت سے نوازا گئے ہیں جب کہ ان کی بیٹی کی تصویربھی سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔ محمد عامرنے اپنی بیٹی کا نام منسا رکھا ہے۔واضح رہے کہ فاسٹ بالرمحمد عامرگذشتہ سال میں پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی نرجس سے شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…