جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

ساہیوال، پانچویں بچی کی پیدائش پر باپ کا لرزہ خیز اقدام،ایسا کام کردیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،افسوسناک واقعہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2017 |

ساہیوال (این این آئی)نہر لوئر باری دوآب میں یوسف والا کے قریب پانچویں بیٹی کی پیدائش پر باپ غلام باری نے کود گیا اور جاں بحق ریسکیو 1122کے غوطہ خوروں کی ٹیم نے لاش کی تلاش شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق چک5-45ایل کے ایک

محنت کش غلام باری کے ہا ں اسکی بیوی نے جب آج پانچویں بچی جنم دی تو غلام باری دلبرداشتہ ہو گیا اور اس نے نہر لوئر باری دوآب چھلانگ لگا کر جان دے دی ۔پولیس یوسف والا موقعہ پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کر دی ہے تاہم لاش برآمد نہیں ہوسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…