پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ورلڈ الیون کی پاکستان آمد پر خوش ہوں ٗ شاہد آفریدی

datetime 11  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)ٹی 20 ٹیم کیسابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کادورہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی میں اہم قدم ہے ٗورلڈ الیون کے پاکستان آنے پر خوش ہوں۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں شاہد آفریدی نے کہاکہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی کمی شدت سے محسوس کی جارہی تھی ٗ بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی کوششیں کامیاب ہوتی نظرآرہی ہیں۔سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان کیعوام کرکٹ

سے پیار کرتے ہیں ٗکرکٹ کی بحالی کا سہرا نجم سیٹھی اور ان کی ٹیم کے سر ہے ٗ ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان سے دنیا میں مثبت پیغام جائیگا۔شاہد آفریدی نے کہاکہ کرکٹ کی محبت میں لاہور آیا ہوں ٗ پہلا ٹی20 دیکھوں گا ٗ ورلڈ الیون میں بھارتی کرکٹرز بھی ہوتے تو اچھا ہوتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…