پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

ہمیں دھکے دیتے ہوئے جہاز میں بٹھا کر واپس پاکستان بھیجا گیا،عامر لیاقت نے برما سے واپسی پر سب بتا دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور اینکر پرسن عامر لیاقت حسین وقار ذکا کے ہمراہ  واپس پاکستان پہنچ گئے۔ ٹویٹر پر اپنی  نقل و حرکت سے آگاہ کرتے ہوئے عامرلیات کا کہنا تھا کہ انکو وہاں برہمی امیگریشن حکام کی جانب سے قانونی تقاضے پورے ہونے کے باوجود واپس پاکستان بھیج دیا گیا تھا انہوں نے امیگریشن حکام کی بہت منت سماجت کی لیکن انہوں نے وقار ذکا اور عامر لیاقت حسین کو پاکستان واپس بھیج دیا۔عامر لیاقت حسین کل اپنا پروگرام بھی کرینگے

بعد ازاں انہوں نے اپنے چینل سے بات چیت کی جس میں عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ یہ برما کی حکومت نے ان سے غلط بیانی کی تھی کہ یہاں سب کچھ ٹھیک ہے۔ عامر لیاقت نے کہا کہ مجھے اور وقارذکاء کو انہوں نے ائیرپورٹ پر روک لیا اور پوچھا کہ برما کیا کرنے آئے ہیں ہم نے بتایا کہ صحافی ہیں اور ارکھان سٹیٹ کے حالات کو کور کرنے آئے ہیں جس پر انہوں نے کہا کہ ادھر تو سب کچھ ٹھیک ہے پھر انہوں نے مجھے اور وقار ذکاء کو علیحدہ کمروں میں بند کر دیا اور کئی گھنٹوں تک سوال جواب کرتے رہے۔بعد ازاں انہوں نے ہمیں کہا کہ آپ لوگ واپس جا رہے ہیں۔ جب میں نے اُن سے مطالبہ کیا کہ ہمارے پاسپورٹ تو واپس کر دیں تو برمن حکام نے جواب دیا کہ وہ اب ہوائی جہاز میں ہی واپس ملیں گے۔ اس کے بعد وہ ہمیں دھکے دیتے ہوئے جہازمیں لے گئے۔پروگرام کے دوران عامر لیاقت حسین نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…