ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

شاہد آفریدی کے بعدشاہین آفریدی کی دھماکہ خیز انٹری،مشتاق احمد نے ایک اور ’’ہیرو‘‘ڈھونڈ نکالا

datetime 10  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی سے بنگلہ دیش پریمیر لیگ کی فرنچائز ڈھاکا ڈائنامائٹس نے معاہد ہ کرلیا۔شاہین آفریدی بنگلہ دیشی لیگ کی فرنچائز سے 2 سالہ معاہدے کے بعد رواں سال لیگ میں سری لنکا کے لیجنڈری کرکٹر کمارا سنگاکارا، شاہد خان آفریدی اور ویسٹ انڈیز اسٹار سنیل نارائن کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گے۔

شاہین آفریدی نے گزشتہ سال پی سی بی کے انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ کیمپ میں بولنگ کرا کر منتظمین کو متاثر کیا تھا۔نوجوان بولر نے محض 16سال کی عمر میں 140 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھی بولنگ کرائی تو وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد کی نظروں میں آگئے۔جس کے بعد شاہین آفریدی کو خصوصی تربیت دی گئی جس سے ان کی بولنگ میں مزید نکھار آیا۔ نوجوان فاسٹ بولر آئندہ سال پاکستان سپر لیگ میں بھی دکھائی دیں گے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…