منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روبوٹ کے ذریعے نکاح،متحدہ عرب امارات میں حیرت انگیز تاریخ رقم،دبئی کے شیخ محمد شادی کے گواہ بنے

datetime 10  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی)دبئی کے حکمراں اور متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے حسبِ غیر معمول اقدام کے طور پر اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر ایک خصوصی وڈیو جاری کی ہے۔ یہ وڈیو ان کی ٹیم میں کام کرنے والے دو افراد کے درمیان نکاح کے انعقاد کی وڈیو ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وڈیو کی خاص

بات یہ ہے کہ شیخ محمد کے دفتر میں کام کرنے والے دولہا اور دلہن جن کے نام عمر العلماء اور امل بنت شبیب ہیں، ان کا نکاح ایک روبوٹ کے ذریعے ہوا۔ جی اس نکاح کے لیے دبئی کی عدالت کے قاضی ، دولہا دلہن کے اہل خانہ اور گواہوں کے درمیان رابطہ اس روبوٹ کے ذریعے ممکن بنایا ۔نکاح کا انعقاد امارات ٹاورزکے سروسز سینٹر 1 میں ہوا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…