جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

این اے 120،مسلم لیگ (ن) نے جیت کیلئے ایسا کام کردکھایا جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا،اہلیان علاقہ ششدر

datetime 10  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے حلقہ این اے 120میں فوکر طیارے کے ذریعے تشہیری پمفلٹس گرائے گئے اورگل پاشی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہور ڈویژن کی طرف سے حلقہ این اے 120کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں مختلف علاقوں میں ساڑھے چھ لاکھ پملفٹس

گرائے گئے جن پر این اے 120سے امیدوار بیگم کلثوم نواز، سابق وزیر اعظم نواز شریف، وزیر اعلیٰ شہباز شریف، حمزہ شہباز شریف اور عابد شیر علی کی تصاویر اور اس کے ساتھ تحریر درج تھی ۔ اس موقع پر فوکر طیارے سے گل پاشی بھی کی گئی جسے دیکھ کر حلقے کے عوام محظوظ ہوتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…