پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

انتخابی مہم کے دوران جیالے کی مریم نوازکے سامنے افسوسناک حرکت،ایسا کام کردیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا‎

datetime 10  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پولٹیکل پارٹیوں میں لیڈروں پر جان نثار کرنے والوں کی کمی نہیں ہوتی ایسا ہی ایک نوجوان مسلم لیگ ن کی ریلی میں سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف کی نا اہلی کے بعد حلقہ این اے 120 سے ان کی بیگم کلثوم نواز حصہ لے رہی ہیں جن کی انتخابی مہم ان کی بیٹی مریم نواز شریف کی قیادت میں زور و شور سے جاری ہے۔

انتخابی مہم کے موقع پر ایک نوجوان نے عجیب و غریب حرکت کی اور مریم نواز شریف کی گاڑی کے سامنے آ کر اپنی قمیض پھاڑ ڈالی مگر مریم نواز کی اس موقع پر حیرت کی انتہاء نہ رہی جب انہوں نے نوجوان کے سینے پر میاں نواز شریف کا نام کندہ دیکھا جس کے بعد میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اس نوجوان کی تصویر کو اپنے ٹوئٹر پر بھی شیئر کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…