اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی پروازیں اڑانے والے کپتانوں کی ذہنی صحت پر سوالیہ نشان لگ گیاہے۔ جے پورایئر پورٹ پرایئر انڈیا کی پرواز کے کاک پٹ میں معاون پائلٹ اور کیپٹن میں مبینہ ہاتھا پائی اور تکرارہوگئی،جھگڑے کے باوجود پائلٹ پرواز دہلی لے گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جے پور ایئر پورٹ پر ایئر انڈیا کی پرواز کے کاک پٹ میں معاون پائلٹ نے کیپٹن سے مبینہ طور پر ہاتھا پائی کی ،دونوں میںکافی دیر تک تکرار بھی ہوئی اس دوران معاون پائلٹ نے کپتان کو گالیاں بھی دیں ۔ایئرلائن ذرائع کے مطابق تکرار معاون پائلٹ کی روانگی سے پہلے معمول کی چند ریڈنگز لینے کی ہدایت پر ہوئی جس پر معاون پائلٹ کپتان پر بھڑک اٹھا۔
بھارتی پروازیں اڑانے والے کپتانوں کی ذہنی صحت پر سوالیہ نشان لگ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































