اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی قیادت تبدیل،آئندہ انتخابات میں عمران خان وزیراعظم نہیں بن سکتے کیونکہ ۔۔۔! حیرت انگیز خبر سنادی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی ) پیپلزپارٹی سندھ کے سینئر رہنما اور وزیر صنعت آئندہ انتخابات سے پہلے ملک میں صفائی ہوگی،دو ماہ بہت ہی اہم ہیں سب کا احتساب ہونے والا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ سب پارٹیوں کے لیے آنے والے یے دو ماہ بہت ہی خراب دیکھ رہا ہوں،آئندہ انتخابات کے قبل تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کی جگہ کوئی اور سنبھالے گا،انتخابات سے پہلے عمران خان پی ٹی آئی قیادت چھوڑ دیں گے

انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی وفاق میں حکومت نہیں بنا پائے گی۔منظور حسین وسان نے کہا کہ سندھ میں پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں ہے،آئندہ انتخابات سے قبل پی ٹی آئی میں صفائی ہوگی،آئندہ انتخابات میں وفاق میں کسی ایک جماعت کی نہیں بلکہ مشترکہ حکومت ہوگی. انہوں نے کہا کہ ڈرائنگ روم کی سیاست ہے،کہیں بلاول صاحب کی تو کہیں زرداری صاحب کی ضرورت پڑتی ہے،آئندہ انتخابات میں سندھ کی طرح کے پی کے اور بلوچستان میں پیپلزپارٹی کی اکثریت ہوگی اور سرائیکی بیلٹ میں بھی پی پی پی جیتے گی۔ انہوں نے کہا کہ پی پی پی سے جانے والے کچھ واپس آئیں آئیں گے،کچھ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ پاکستان، لندن اور پی ایس پی ایک ہی ہیں،پی ایس پی بھی آئندہ انتخابات میں متحدہ دھڑوں سے مل جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ متحدہ کراچی سے آئندہ انتخابات میں پہلے جتنی سیٹیں نہیں جیت پائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سب پارٹیوں کے لیے آنے والے یے دو ماہ بہت ہی خراب دیکھ رہا ہوں،آئندہ انتخابات کے قبل تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کی جگہ کوئی اور سنبھالے گا،انتخابات سے پہلے عمران خان پی ٹی آئی قیادت چھوڑ دیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…