اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 120 ،ن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن )جمعیت علماء اسلام (ف)نے لاہور سے حلقہ این اے 120کے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نامزد امیدوار بیگم کلثوم نواز کی حمائت کا اعلان کر دیا ہے جے یو آئی ف نے یہ اعلان گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی وحید عالم خان سے جے یو آئی کے دفتر میں ایک ملاقات کے

موقعہ پر کیا جس پر ایم این اے نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا شکریہ ادا کیااس موقعہ پر جے یو آئی ف لاہور کی قیادت نے یقین دلایا کہ وہ پی ایم ایل ن سے ملکر بیگم کلثوم نواز کا الیکشن لڑیں گے اور اس سلسلے میں حلقہ میں حمائتی ریلیاں بھی نکالیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…