جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

لکی مروت میں انسداد دہشتگردی فورس کی کارروائی میں دہشتگرد گرفتار

datetime 6  اپریل‬‮  2015 |

لکی مروت(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کے دوران بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ انسداد دہشت گردی فورس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر لکی مروت کے علاقے تترخیل میں کارروائی کرکے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد 2010 میں شاہ حسن خیل میں والی بال میچ دھماکے میں ملوث ہے جس میں 125 افراد جاں بحق ہوگئے تھے جب کہ اسے مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…