اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار اور شہبازشریف آمنے سامنے،باتیں کچھ ہوتی رہیں اور ہو کچھ اور ہی گیا،حامد میر کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)معروف صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ شہبازشریف اور چوہدری نثار میں سرد جنگ شروع ہوچکی ہے، چوہدری نثار کی نوازشریف پر براہ ر است تنقید پر شہبازشریف نالاں ہیں اور اس پر باقاعدہ احتجاج بھی کرچکے ہیں ، انہوں نے دعویٰ کیا کہ شہبازشریف جب چاہیںگے پارٹی صدر بن جائیںگے اور وزیراعظم بھی بن سکتے ہیں ، نجی ٹی وی 92نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

شہبازشریف کو پارٹی صدر اور وزیراعظم بننے کے لئے بہت بڑی قربانی دینا ہوگی ، وہ قربانی کیا ہوگی اس کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ اس کے لئے شہبازشریف کو نوازشریف سے اختلاف بھی کرنا پڑ سکتاہے جبکہ انہوں نے آج تک بڑے بھائی کی عزت و وقار کا خیال کیا ہے ، انہوں نے دعویٰ کیا کہ ن لیگ میں ایک گروپ چوہدری نثار کو لیڈر تسلیم نہیں کرتا اور وہ شہبازشریف کو آگے لانا چاہتاہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…