فیصل ا باد(نیوز ڈیسک) سزائے موت کے قیدی قیصر عرف بلا کو پھانسی دینے کیلیے ڈسٹرکٹ جیل انتظامیہ کو حکم نامہ موصول ہوگیا۔متعلقہ افسران کے مطابق مجاز اتھارٹی کی جانب سے مزید کوئی اسٹے ا رڈر جاری نہ ہوا تو 9 اپریل کی صبح مذکورہ قیدی کی موت کی سزا پر عملدرا مد کردیا جائیگا۔ غلام محمد ا باد تھانہ کے 14 برس پرانے کیس میں قتل اور دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت قیصر عرف بلا کو 2مرتبہ موت کی سزا ہوئی تھی۔
فیصل آباد میں سزائے موت کے مجرم قیصر بلا کو 9 اپریل کو پھانسی دی جائے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں



















































