اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

بے حسی کی انتہا پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کھلے آسمان کے نیچے پاکستان کی یہ کون سی معروف شخصیت بے یارومددگار پڑی ہے؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندکو، پشتو اور اردو کے مشہور اداکار افتخار قیصر  شدید علیل ، لیڈی ریڈنگ اسپتال میں داخل  ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندکو،پشتو اور اردو کے مشہور اداکار افتخار قیصر کی طبیعت ناساز ہونے کے انہیں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ افتخار قیصرکے گردے فیل ہو چکےہیں۔اہل خانہ کی جانب سے حکومت سے علاج معالجے

میں مدد دینے کے اپیل کی گئی ہے۔انکا کہنا ہے کہ علاج معالجے کی استطاعت نہیںہے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ داخل ہونے سے پہلے افتخار قیصرکھلے آسمان تلے اسٹریچرپر پڑے رہے۔ افتخارقیصر کو کئی گھنٹے تک نہ بیڈملا نہ ہی وارڈ میں داخل کیا گیا تھا۔ لیجنڈری اداکار کے بیٹوں نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے امداد کی اپیل کی ہے۔انکے مداحوں کی جانب سے اس رویے پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…