ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی: ڈیفنس میں رینجرز سے مقابلہ، 3ملزمان ہلاک

datetime 6  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں رینجرز سے مقابلے کے دوران 3ملزمان مارے گئے ہیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ڈیفنس میں مقابلے کے دوران مارے جانے والے تینوں ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے تھا، مقابلے کے دوران رینجرز کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔ ترجمان رینجرز نے مزید بتایا کہ ہلاک ملزمان کی شناخت سلیم عرف ڈالر، نواز عرف دادا اور زبیر عرف مہاجر کے نام سے ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 19ایس ایم جی، 2ایل ایم جی اور 3گرنیڈ سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…