پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

فریال کے پیٹ میں جو بچہ پل رہا ہے اگر پیدا ہوا تو بھی۔۔۔!!!باکسر عامر خان نے اچانک ایسا اعلان کردیا کہ فریال مخدوم پر سکتہ طاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

لندن (این این آئی)باکسر عامر خان نے فریال سے طلاق کے لیے درخواست دائر کردی۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں فریال مخدوم کے حاملہ ہونے کی خبر پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہاکہ اس بات میں کتنی سچائی ہے ٗ یہ وقت ہی بتائیگا؟ عامرخان نے کہاکہ فریال نے انہیں اپنے حاملہ ہونے کے بارے میں نہیں بتایا،اس بارے میں انہیں سوشل میڈیا کے ذریعے پتا چلا ہے ٗ

تاہم اگر ایسا ہوتا ہے تو وہ دوسرے بچے کو سپورٹ کرنے کیلئے آگے ہونگے۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل فریال مخدوم نے ایک الٹراساونڈ کی تصویر جاری کرتے ہوئے اپنے حاملہ ہونے کی خبر دی تھی۔اس سے پہلے خبریں آئی تھیںکہ پیر ثاقب شامی عامر خان اور فریال مخدوم میں صلح کرانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم عامر خان کے بیان کے بعد ان کے ارادوں کا پتا چل گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…