جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

شہبازتاثیر کو گرفتارکرنے کا حکم

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کے اغواء کیس میں بار بار طلبی کے نوٹسز کے باوجود پیش نہ ہونے پر مدعی مقدمہ اور مغوی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔گزشتہ روز سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ مقدمہ کی مدعی اوربار بار طلبی

کے نہ تو عدالت میں پیش ہو رہے ہیں اور نہ ہی پولیس تفتیش میں شامل ہو کر مدد فراہم کر رہے ہیں۔عدالت نے طلبی کے نوٹسز کے باوجود پیش نہ ہونے پر مدعی مقدمہ عائشہ ٹمی اور مغوی شہباز تاثیر کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایس پی سی ٹی ڈی کو آئندہ سماعت پر انہیں گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…