جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کب واپس آرہے ہیں؟مریم نواز کا حیرت انگیز اعلان،عدلیہ پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

لاہو ر(این این آئی )مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہاکہ محمد نوازشریف جلد وطن واپس آکر اپنی عوامی رابطہ مہم تیز کریں گے ،دوسروں کیلئے کام کرنے والے مہرے قوم کے سامنے ہیں ان کا نام لینے کی ضرورت نہیں۔ ایک بیا ن میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے خلاف دنیا کا پہلا مقدمہ ہے جس میں سزا پہلے ہوئی

اورمقدمہ بعد میں بھیجا گیا، نوازشریف کو اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پرنا اہل کیاگیا۔ انہوں نے کہاکہ دوسروں کیلئے کام کرنے والے مہرے قوم کے سامنے ہیں ان کا نام لینے کی ضرورت نہیں،یہ مہرے کبھی عدلیہ توکبھی الیکشن کمیشن کے پیچھے چھپ جاتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں اورنہ کسی سے گھبراتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…