منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

بھارت کا 10 ہزار کلومیٹررینج کے بیلسٹک میزائل بنانے کی صلاحیت کا دعویٰ

datetime 5  اپریل‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کا جنگی جنون سرچڑھ کربولنے لگا، بھارت نے10 ہزارکلومیٹررینج کے بیلسٹک میزائل بنانے کی صلاحیت کا دعویٰ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آرمامنٹ ریسرچ بورڈکے سربراہ ایس کے سلوان نے دعویٰ کیاہے کہ بھارت 10 ہزار کلومیٹرسے بھی زائدرینج کے میزائل بنا سکتاہے۔ یہی نہیں بھارت اگنی 6 کے زمینی ورژن کے بعد اب اس کا زیرزمین ورژن کی تیاری پر کام کررہاہے۔ امریکا،برطانیہ اور دیگرممالک کی جانب سے لیزرٹیکنالوجی کی امپورٹ پرپابندی کے بعدبھارت نے مقامی طورپریہ صلاحیت حاصل کرلی ہے اور اب وہ اس میں خودکفیل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…