جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

اگر شفاف الیکشن ہوئے توپی ٹی آئی 10سے 12ہزار ووٹ لیگی

datetime 5  اپریل‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید نے کہا ہے کہ اگر شفاف الیکشن ہوئے توپی ٹی آئی 10سے 12ہزار ووٹ لیگی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ایم کیو ایم نے تعاون کا بھی یقین دلایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق این اے 246میں ضمنی الیکشن کو پر امن بنانے اور تناؤ کو کم کرنے کے حوالے سے اجلاس ہوا جس کے بعد کنور نوید کا کہنا تھا کہاجلاس الیکشن کو پر امن بنانے کیلئے تھا ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کو مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے ہماری پوری کوشش ہو گی کہ 9اپریل کو لوگ پر امن رہیں ۔ان کا مزید کہناتھا کہ گالی کی سیاست سے پرہیز کرنا ہو گا اگر ایسا ہوا تو ردعمل آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…