جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

قومی فاسٹ باﺅلر محمد عامر جلد ہی باپ بن جائیں گے

datetime 7  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی) پاکستانی فاسٹ باﺅلر محمد عامر جلد ہی باپ بننے جائیں گے۔ ان کی شادی گزشتہ سال ستمبر میں پاکستانی نڑاد برطانوی شہری نرجس سے انجام پائی تھی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری خبر کے مطابق قومی سٹار محمد عامر جلد ہی باپ بننے والے ہیں۔ پی سی بی نے ورلڈ الیون کیخلاف ان عدم دستیابی کو مدنظر رکھتے ہوئے متبادل کو کھلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔دریں اثنا محمد عامر نے کاونٹی کرکٹ میں

آتے ہی تہلکہ مچادیا،قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر کو کاونٹی کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر ڈیوائسز پلیئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔فاسٹ بالر محمد عامر ان دنوں انگلینڈ میں کاونٹی کرکٹ میں ایسیکس کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کاؤنٹی کرکٹ میں مخالف ٹیموں کے خلاف بہترین باولنگ کی تھی۔محمد عامر نے جولائی کے مہینے میں عمدہ کارکردگی پر ڈیوائسز پلیئر کا ایوارڈ 69 فیصد ووٹ سے حاصل کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…