بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

افر یقی ملک لیسوتھو کے آرمی چیف کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسیرو(آن لائن)جنوبی افریقہ سے چاروں طرف گھرے ہوئے ملک لیسوتھو کے آرمی چیف کو مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا ہے، عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد نے آرمی چیف کو دفتر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔لیسوتھو کے وزیر اعظم نے اس واقعہ کے بعد اپنے بیان میں عوام سے اپیل کی

کہ وہ پرسکون رہیں اور ہرگز مشتعل نہ ہوں، انہوں نے کہا کہ اس واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے، مجرموں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لاکر کڑی سزا دی جائے گی۔دریں اثنا جنوبی افریقی صدر جیکب زوما نے بھی اس واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے لیسوتھو کے عوام سے صبر وتحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…