جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

مشہور زمانہ مضاربہ سکینڈل کافیصلہ سنادیاگیا،، مولوی خان محمد کوبڑی سزا سنادی گئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

راولپنڈی(این این آئی)احتساب عدالت نے مضاربہ سکینڈل میں مولوی خان محمد کو 4 سال قید 50 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ مولوی خان محمد کے بیٹے عبداللہ کو اشتہاری قراردیدیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مضاربہ سکینڈل کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی جس کی سماعت جج نثار بیگ نے کی ٗ

کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے جج نثار بیگ نے مولوی خان محمد کو 4 سال قید،50 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ مولوی خان کے بیٹے عبداللہ کو اشتہاری قراردے دیا گیا، مقدمے میں نامزد ملزم محمد قائد کو بھی اشتہاری قراردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…