جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

کلثوم نواز کی نااہلی،عدالتی کارروائی شروع ہوتے ہی ایسا کام ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) این اے 120کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کرنے والا لارجر بنچ دوسری بار تحلیل ہوگیا۔گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر اور دیگر کی درخواستوں پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی

تاہم عدالتی کاروائی شروع ہوتے ہی بنچ کے رکن جسٹس شمس محمود مرزا نے ذاتی وجوہات کی بناء پر کیس کی سماعت سے معذرت کر لی جس پر بنچ کے سربراہ نے فائل چیف جسٹس کو واپس بھجوا دی ۔ قبل ازیں بھی لاہو رہائیکور ٹ کا تین رکنی بنچ تشکیل دیا گیا تھا تاہم ایک فاضل جج نے کیس کی سماعت سے معذرت کر لی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…