اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کے الزامات،فیصلے کی گھڑی آگئی، کپتان بڑی مشکل میں

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف پارٹی فنڈنگ کیس میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت جمعرات کو ہوگی۔ عائشہ گلالئی کے خلاف پی ٹی آئی کے ریفرنس اور بلال یاسین کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیس کی سماعت بھی 7 ستمبر کو ہوگی۔الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف ممنوعہ فنڈننگ کیس میں عمران خان کو توہین عدالت پر شوکاز نوٹس جاری کیا جا چکا ہے

ٗ الیکشن کمیشن توہین عدالت کے معاملے پر جمعرات کو سماعت کرے گا۔تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی کے خلاف بھی ریفرنس پر سماعت 7 ستمبر کو ہوگی۔ عمران خان نے عائشہ گلالئی کی نااہلی کے لیے ریفرنس دائر کرایا تھا۔مسلم لیگ (ن )کے صوبائی وزیر بلال یاسین کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سماعت  جمعرات کو ہوگی۔ بلال یاسین کے پیش نہ ہونے کی صورت میں الیکشن کمیشن کی نااہلی کا شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…