اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان پھر ایکشن میں،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے 8ستمبر کو قرطبہ چوک میں جلسے کے حوالے سے حکومت کو آگاہ کر دیا جبکہ درخواست ڈپٹی کمشنر کی بجائے ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر کے نام لکھی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر شعیب صدیقی کی طرف سے لکھی گئی درخواست میں آگاہ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی 8ستمبر شام چھ بجے قرطبہ چوک مزنگ میں جلسے کا انعقاد کرے گی

جبکہ شرکاء کے بیٹھنے کیلئے جیل روڈ کو استعمال میں لایا جائے گا۔ جلسے سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خطاب کریں گے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اس تناظر میں سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔ درخواست کی کاپی سی سی پی او لاہور،ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی سکیورٹی کو بھی ارسال کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…