جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کو کھڈے لائن لگانے والی خاتون کون نکلی؟حیرت انگیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد ( ما نیٹر نگ ڈیسک) نواز شریف کی تباہی میں مریم نواز کا سب سے زیادہ ہاتھ ہے، حدیبیہ کیس میں نواز اور شہباز شریف دونوں کے نام ہیں،نواز شریف ایک طرف گالیاں دے رہے ہیں دوسری طرف ریفرنس میں جا رہے ہیں، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی لندن میں میـڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی اہم اتحادی جماعت عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے لندن میں میـڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی تباہی میں مریم نواز

کا سب سے زیادہ ہاتھ ہے۔نواز شریف ایک طرف گالیاں دے رہے ہیں دوسری طرف ریفرنس میں جا رہے ہیں۔ حدیبیہ کیس میں نواز اور شہباز شریف دونوں کے نام ہیں۔ انہوں نے امریکی دھمکیوں کا بھی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی دھمکیوں کا مقابلہ قومی یکجہتی سے کیا جا سکتا ہے۔ آج ملک جس جگہ پہنچ گیا ہے انہیں پورا یقین ہے کہ اب انصاف کا علم بلند ہوگا اور پاکستان بہتری کی طرف جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…