منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

ریحام خان کا تیسری شادی کا فیصلہ ،

datetime 6  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان کی تیسری شادی کی افواہیں گرم، تفصیلات کے مطابق سوشل میـڈیا پر ریحام خان کی تیسری شادی کی افواہیں گرم ہیں اور بتایا جارہا ہے کہ وہ عنقریب لندن کے ایک بزنس مین سے تیسری شادی کرنے جا رہی ہیں۔ ان کے تیسرے دولہا کا تعلق پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے ہے اور وہ امپورٹ ایکسپورٹ کے کاروبار سے منسلک ہیں۔ اطلاعات کے مطابق

ریحام کے تیسرے دولہا کی یہ دوسری شادی ہو گی اور ان کی پہلی شادی سے تین بچے بھی ہیں تاہم ریحام خان نے بھی شادی کی شرط عائد کرتے ہوئے اپنے تیسرے دولہا سے کہا ہے کہ وہ اپنے بچے اپنے ساتھ رکھیں گی جس پر ان کے ممکنہ شوہر نے ان کی یہ شرط قبول کر لی ہے اور دسمبر کے پہلے ہفتے میں ریحام خان اپنے تیسرے دولہا کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…